Wo Larki Jis Ki Barat Darwazy Par The Aur Uski Wafat Ho Gai (Islamic Bayan)
ایک مسلمان دلہن کا واقعہ جس کی بارات دروازے پر تھی اور وہ اپنے باپ کے گھر سے رخصت ہو ہی رہی تھی کہ اس کے کانوں میں اذان کی آواز پڑی، اس نے کہا کہ پہلے نماز بعد میں سفر۔۔۔۔۔۔پھر اللہ کا کرنا ایسا ہوا کہ نماذ کے دوران ہی اس کے آخری سانس نکل گئے اور وہ دنیا کی اس عارضی سج دھج کو چھوڑ کر وہاں چل دی جہاں جانے والے کبھی واپس نہیں آیا کرتے۔

Comments
Post a Comment