B.Sc Physics [All Papers] VIP Questions And Chapters 100% Guess
بی ایس سی فزکس کے طلباء کیلئے گلدستہ ڈاٹ پی کے کی طرف سے گیس پیپرز فزکس پیپر اے (16Q) فزکس پیپر بی (14Q) فزکس پیپر سی (14Q) فزکس پیپر ڈی (16Q) یہ ایسے سوالات ہیں جن میں سے ہر سال امتحانات میں تقریباً 80 فیصد پیپر آتا ہے۔ یہ ان طالب العموں کیلئے فائدہ مند ہیں جو ایک ماہ میں فزکس کے پیپرز کی تیاری کرنا چاہتے ہیں۔ ان سوالات کو بہت سوچ و بچار اور پانچ سالہ پیپرز اچھی طرح دیکھنے کے بعد ہی منتخب کیا گیا ہے۔ امید ہے کہ آپ اس فائدہ حاصل کریں گے۔ جو سوالات دیے گئے ہیں ان سے متعلقہ مختصر اور نمیریکلز اچھی طرح کریں۔ نوٹ: فرسٹ ڈویژن کے متمنہ افراد اس گیس سے دور رہیں۔ نیچے متعلقہ لنک پر کلک کریں Important Chapters Of Physics Guess For Physics Paper-A Guess For Physics Paper-B Guess For Physics Paper-C Guess For Physics Paper-D