A Story Of Mother Who had only One Innocent Child That Was Dead on his Peak
ایک دکھیاری ماں کی داستان جس کا صرف ایک ہی بیٹا تھا۔ وہ اس سے بے پناہ محبت کرتی تھی۔ لیکن پھر ایک دن اچانک اس ماں کے دل سے غصے میں بدعا نکل گئی۔ اللہ کی قدرت، وہی لمحہ قبولیت کا تھا۔ اللہ نے پھر اس بچے کو بڑھنے دیا۔ جب وہ جوان ہو کر اپنے ماں کا سہارا بننے والا تھا تب ہی اللہ کی پکڑ آ پہنچی۔ اللہ نے ماں کی بدعا کو تو بچپن میں ہی قبول کر لیا تھا لیکن اس بدعا کی وصولی آج ہو رہی تھی۔۔۔۔۔مزید بیان سنیں Watch At Dailymotion Youtube Facebook